-
Situation Vacant at Khpal Kor Model School & College (Girls Campus).
Situation Vacant at Khpal Kor Model School & College (Girls Campus).Handsome package + Contributed FundٰInterview: 5 Jun 2023: time 10:00 amInterested candidates, please contact 03349318393
-
ہوم میڈ چاکلیٹ
ہوم میڈ چاکلیٹاجزاء۔ایک چوتھائی کپ کوکو پاؤڈر200 گرام ملک پاؤڈر نیڈو اولپر وغیرہایک کپ چینیآدھا کپ پانیایک چوتھائی کپ مکھنآ دھا چائے کا چمچ و نیلا ایسنساپنی مرضی کے ڈرائے فروٹترکیب۔چینی کا ایک تار کا شیرہ بنا لیںاب اس میں مکھن ملک پاؤڈر کوکو پاؤڈر اور ونیلا ایسنسڈال دیںاچھی طرح مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے…
-
Planning devolpment department
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں تقریبا 6 ارب کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔متعدد جاری منصوبوں کے اثرات مزید موثر بنانے کیلئے منظوری دی گئی۔منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات خیبرپختونخوا جناب محمد زبیر اصغر قریشی کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی۔نگراں وزیر برائے…
-
ریشمی کباب
ریشمی کباباجزاءچکن 700 گرامنمک حسبِ ذائقہسبز مرچ 6عددپیاز 1عددمکھن 200گرامسبز دھنیا 5گراملہسن 3جوّئےادرک 5گرامدھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچزیرہ پاؤڈڑ 1-1/2چائے کے چمچگرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کاچمچکالی مرچ پاؤڈر 1چائے کاچمچسفید مرچ پاؤڈر 1چائے کاچمچکوکونٹ پاؤڈڑ 2کھانے کے چمچکھانے کا تیل حسبِ ضرورت ترکیبایک بلینڈر لیں اور اس میں چکن ،سفید مرچ پاؤڈر ،نمک،کالی مر چ…
-
مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار کرنیوالا گروہ بے نقاب
مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار کرنیوالا گروہ بے نقابقیمہ تیار کرنے کے بعد اسے شادی ہالوں‘ شامی کباب‘ سموسہ رول‘ چپلی کباب اور سیخ کباب فروشوں کو سپلائی کیا جاتا ہےحفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والے رعایت کے مستحق نہیں ہیں‘ راشننگ کنٹرولر جمشید آفریدی کی میڈیا سے گفتگوپشاور(پریس ریلیز) محکمہ…
-
University of Peshawar results
http://www.uop.edu.pk/news/?q=3642M.A/ M.Sc. Results for the Annual Examinations 2022 declared
-
Allama Iqbal open university app
We take this opportunity to announce that the official mobile App (Android) of Allama Iqbal Open University has been successfully launched. This app is available on the Google Play Store. The objective of launching this App is to enhance the communication and information opportunities among the students and other respective stakeholders. Download the app from…
-
بیسن کے الٹے پلٹے
بیسن کے الٹے پلٹے:- اجزاء: بیسن:1 پائوپیاز:4 عددٹماٹر:2 عددلال مرچ:1 چمچہلدی:1/2 چمچپسا ہوا دھنیا:2 چمچنمک:حسب ذائقہزیرہ: 1 چمچقصوری میتھی: تھوڑی سیتیل: حسب ضرورت ترکیب:- بیسن میں کٹی ہوئی لال مرچ،نمک، ہرا دھنیا،باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور اتنا پانی شامل کریں کے پتلا پیسٹ بن جائے۔ اب توا گرم کریں اس کو گھی سے تھوڑا…
-
بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج
بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاجشربت املی خاصاجزاء نسخہ۔املی ایک پاؤ۔آلو بخارا۔ایک پاؤ۔زرشک شریں۔50 گرامادرک تازہ 50 گرامعرق کاسنی 4 لیٹرترتیب و ترکیب:-آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر…
-
آم کا مربہ
آم کا مربہ اجزاء۔کچا آم 1/2 کلوچینی 1/2 کلولونگ 2 عددبڑی الائچی 2 عددکٹی لال مرچ 2 چائے کے چمچےلیموں کا رس 1 چائے کا چمچہشیشے کی بوتل 1 عدد ترکیب۔کچے آم کو کاٹ کر گھٹلی الگ کرکے اُبال لیں۔پھر الگ برتن میں چینی، الائچی ، لونگ، مرچ اور پانی شامل کرکے پکا لیں۔ساتھ ہی…
-
اپنے موبائل کی میموری فری میں 15GB بڑھائیں
ایک ایپ Google Photos کی مدد سے جو کہ گوگل کی آفیشل ایپ ہے اور زیادہ تر موبائلز میں یہ پہلے سے موجود ہوتی ہے اور اگر نہیں موجود تو گوگل پلے سٹور سے اس ایپ کو آسانی سے انسٹال کر سکتے ہیں۔ گوگل پلے سٹور سے اس ایپ کا سکرین شاٹ دیکھایا گیا ہے۔اس…
-
کابلی پلاؤ
کابلی پلاواجزاءچاول 1 کلوFor Gravyتیلتین عدد کھانے کے چمچپیاز کٹی ہوئی دو عددبھیڑ کا گوشت آدھا کلو گرامادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک حسبِ ذائقہگرم مسالہ ایک چائے کا چمچFor Caramelized Carrotsگاجریں باریک کٹی ہوئی دو عددبرائون شوگرایک کھانے کا چمچFor Assemblingتیل ایک سے دو کھانے کے چمچکشمش آدھا کپترکیبسب سے پہلے ایک…
-
University of Peshawar
Dear Students, University of Peshawar and its constituent colleges and schools will reopen from Monday 15th May, 2023. Thanks Media OfficeUniversity of Peshawar
-
احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کا شکار سرکاری و نجی املاک کی فہرست جاری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کی زد میں آنے والی سرکاری اور پرائیویٹ عمارتوں و املاک کی فہرست جاری کر دی گئی۔ فہرست کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد مشتعل کارکنوں نے 22 اہم سرکاری اور پرائیویٹ عمارتوں میں توڑ پھوڑ کے بعد جلاؤ گھیراؤ کیا، ہجوم کی…
-
Rapid Technology Transfer Grant HEC
📢 📢 📢 Call for Proposals under RAPID Technology Transfer Grant (RTTG): Are you a pragmatic academician who want to enhance Pakistan’s economic capacity through import substitution? Do you have developed any such product or service that can be transferred to market in a short span of time? If you think your work can make…
-
Student alert from higher education commission
HEC will NOT recognize/attest the degrees awarded in violation of HEC guidelines For list of NOCs visit: http://www.hec.gov.pk/site/NOCs-MPhil-PhD
-
Practical Examination for B.Sc Supplementary Examinations-2022 will held on May 11, 2023
Practical Examination for B.Sc Supplementary Examinations-2022 will held on May 11, 2023 at the following examination centers. For Male candidates:University College for Boys (UCB) For female candidates:Ayesha Degree College, City, Peshawar. Media OfficeUniversity of Peshawar
-
اگر جرمانہ معاف کرنے کی استدعا کروگے تو 2 لاکھ روپے جرمانہ کروں گا: جسٹس شاہد کریم کا وکیل درخواستگزار سے مکالمہ
https://tinyurl.com/2h5usv6t
-
الیکٹرک بائیک بمقابلہ پٹرول بائیک
آجکل الیکٹرک بائیک کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہیے جس میں پٹرول بائیک کے مقابلے میں الیکٹرک بائیک کے فوائد بتائے جاتے ہیں ۔۔سب سے پہلے الیکٹرک بائیک خریدنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتیں یاد رکھیں۔۔ ان باتوں کی وجوہات آپ کو سمجھ میں آ جائیں گی جب آپ پورا مضمون پڑھیں…
-
Faysal masjid Islamabad
فیصل مسجداسلام آبادشہر اقتدار جس کی خوبصورتی دیدنی ہے اگر جدت کی بات کی جاۓ تو بین القوامی دنیا کی تعمیر و ترقی میں ہم قدم ہے وہاں ہی قدرتی نظاروں سے مالا مال ہے خوبصورت سر سبز پہاڑ ہوں بلند و بالا درخت ہوں خوبصورت چشمے جھرنے ہوں یا دریا یا خوشگوار موسم شہر…
-
راکا پوشی ہنزہ پاکستان
پاکستان سیاحوں کی جنتراکا پوشیہنزہ پیک لیڈی فنگر پیکجب سیاح گلگت سے تاشوٹ کے قریب ایک قدیم ثلجی ملبے پر چڑھتا ہے جو اس زرخیز ترائی کی آخری پتھریلی دیوار ہے تو وہ ایک حیرت انگیز اور انوکھے منظر میں خود کو موجود پاتا ہے۔راکاپوشی 25500 فٹ بلند ہے جبکہ ہنزہ پیک کی اونچائی 24000…
-
Biology Teacher jobs in Saudi Arabia
تعلن شركة الفنار للتوظيف ترخيص 703 عن توفر فرص عمل لكبرى المدارس الأهلية بالمملكة العربية السعودية.. تبوك المطلوبBiology teacher الشروط خبرة لاتقل عن سنتين بمدارس لغاتاجادة اللغة الإنجليزية، ( تدريس باللغة العربية والإنجليزية )التقدير العام لا يقل عن جيد ( المؤهل) للاستعلام 01210449876 والسير الذاتية واتس اب 01210449876برجاء ارسال المسمى الوظيفي مع ال cv
-
Woodlem Park School Dubai _ Immediate Hiring
We are looking for following teachers for an immediate start. English Teacher _ SecondaryEnglish Teacher _ PrimarySocial studies Teacher_ Middle Interested candidates can submit your CVS’s to careers@woodlemdubai.ae
-
بحرین میں سیلابی ریلا
سوات بحر ین بازار ایک مرتبہ پھر سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔بارش کے بعد دریائے سوات کا پانی بحرین بازار میں داخل ، دکانیں، ہو ٹلز اور کئی عمارتیں زیر اب آگئیں ، ،بحرین کالام روڈ بھی آمدورفت رفت کیلئے بند۔
-
باچا خا ن یو نیو رسٹی چارسدہ نے ایم اے پرائیویٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان
مورخہ: 18اپریل ،2023باچا خا ن یو نیو رسٹی چارسدہ نے ایم اے پرائیویٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ وائس چانسلر میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے نتا ئج پر دستخط کئے۔ ان امتحا نات میں کل5577سے زائد پرائیویٹ طلباء و طالبات نے حصہ لیا جن میں سے 3110 طلبہ پاس ہوگئے اور اس…
-
Internships
6k internships for fresh graduate Last date for online apply 30 April 2023 Link for online apply https://bnip.gov.pk/
-
Job Description of School Leaderسکول لیڈرز کے فرائض منصبی اردو میں 👇
Job Description of School Leaderسکول لیڈرز کے فرائض منصبی اردو میں 👇 https://www.facebook.com/alrafiefoods
-
پشاور خیبر پختونخوا پاکستان
پشاور پشاور پاکستان کے شمال مغربی حصے اور خیبرپختونخواہ میں واقع ہے،یہ ناصرف پاکستان کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے صوبہ خیبر پختونخوا کا صوبائی دارلحکومت ہونے کے ساتھ قدیمی تاریخی شہر بھی ہے میرا پسندیدہ ترین شہر پھولوں کا شہرقدیم پشاوروسطی، جنوبی اور مغربی ایشیاء کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہونے…
-
پیپل Sacred Fig
پیپل Sacred Figپیپل کو انگریزی میں Sacred Fig اور نباتیات میں فِکس رئلیجیوسا (Ficus religiosa) کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں نام ،اس شجر کے آبائ علاقے برصغیر کے بڑے مذاہب ہندومت، بدھ مت اور جین مت کے پیروکاروں میں اس کے تقدس کا اظہار کرتے ہیں۔ پیپل ایک بڑے قد کاٹھ کا درخت ہے۔ اس…
-
ليلةالقدر
لیلتہ القدر عام سی رات تھوڑی ھے🥀✨خزانےلوٹنے کا ٹاٸم آگیا موجودہ حساب کتاب کے دور میں ، ہمیں وہی چیزیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں جس میں حساب واضح ہوبچپن سے ہم سب قرآن میں پڑھتے اور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے لیکن اسکے ایک ایک لمحے…
-
آسٹریلیا سکالرشپ
سکالرشپ الرٹ !آجکل آسٹریلیا کے لیے بالکل فری سکالرشپ رجسٹریشن چل رہی ہے آسٹریلیا ایوارڈ سکالرشپ ۔۔۔آخری تاریخ یکم مئی ۔۔۔ ماسٹر لیول کی ہے بیچلر (پاکستانی بی ایس ؛ ایم اے ؛ ایم ایس سی) اپلائی کر سکتے ہیں ۔۔۔ ٹوٹل شاید 19 ریکوائرمنٹس ہیں جن میں سے 15 تو ایک گھنٹے میں پوری…
-
الوداع اے ڈالر الوداع کالم نگار رعایت علی ::::::::::::::::::::::::::
الوداع اے ڈالر الوداع:::::::::::::::::::::::::: دو چار روز قبل فاکس نیوز پر ٹکر کارلسن کو سنا۔ بہت پریشان حالت میں فرما رہے تھے کہ مختلف ممالک کی جانب سے ڈالر سے جان چھڑانے کا عمل اتنا تیز اور وسیع ہے کہ پاکستان اور فرانس بھی اس میں شامل ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ اس کا نتیجہ…
-
DAILY PRESS DIGEST11.04.2023Directorate General Information & Public Relations,Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
روزنامہ مشرق پشاور• عمران سے مذاکرات کریں: زرداری• آئین بنانے والوں کو سلام جنہوں نے مشاورت کا راستہ بنایا: وزیراعظم• ہر سال 10 اپریل کو یوم دستور منایا جائے گا، یادگار کا سنگ بنیاد رکھ دیا، دستور کو نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور• خیبرپختونخوا نگران کابینہ نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی، وزیراعلیٰ…
-
پشاور سنٹرل جیل
پشاورسینٹرل جیل میں دو گروپوں کےدرمیان لڑائی پر آئی جی جیل خانہ جات کی میڈیا سے گفتگوپشاور:جیل میں دو انتہائی خطرناک گروپوں کے درمیان مسئلہ چل رہا تھا،آئی جی جیل خانہ جات عرفان محسودپشاور:اپسمیں لڑنے پر انکو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تو انتظامیہ کیساتھ لڑنے لگے،آئی جی جیل خانہ جاتپشاور:لڑنے والے…
-
Balance save code
اگر آپکا بھی انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت بیلنس اڑ جاتا ہے تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے ٹیلی نار بیلنس سیو سروس نام کی نہ ہی کوئی سروس ہے اور نہ ہی اس کا کوئی کوڈ ہے جبکہ باقی تینوں کمپنیوں کی بیلنس سیو سروس موجود ہے اور بالکل فری ہے ایک بار یہ…
-
معیاری سروس بہتری کے لیے ZONG کو دوبارہ وارننگ
معیاری سروس بہتری کے لیے ZONG کو دوبارہ وارننگ صارف کی شکایت پرکنزیومر کورٹ نےZONG نیٹ ورک کواطمینان بخش سروس فراہم کرنے کادوسرا چانس دے دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن آتھارٹی نے زونگ کو معیاری جبکہ ڈاؤن ڈیکٹر ایپ کی جانب سے کمپنی کی ریٹنگ و معیار غیر تسلی بخش قرار۔ پشاور(فیاض علی نور) سینئرصحافی اور…
-
صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد سینیٹ سے منظور
صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد سینیٹ سے منظور سینیٹ نے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ کرانے کی قراردادکی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔پیر کو ایوان بالا میں اس سلسلے میں سینیٹر طاہر بزنجو، عبدالغفور حیدری اور فیصل سبزواری اوردیگر ارکان نے قواعد معطل کرنے…
-
میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔”
“میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔”مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے بڑا محبت بھرا خط لکھا گیاکہ مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک سیرة النبى صلیاللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیان نہیں ہوا۔ہمارا بہت دل کرتا ہے، آپ ہمیں…
-
DAILY PRESS DIGEST10.04.2023Directorate General Information & Public Relations,Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
روزنامہ مشرق پشاور• ججز کو متحد رکھنے کی کوششوں کا آغاز: چیف جسٹس کی اپنے ساتھی ججز سے مشاورت، الگ الگ ملاقاتیں• ہماری حکومت گرانے کی سازش امریکہ نہیں پاکستان سے ہوئی: عمران خان• شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 2 دہشتگرد ہلاک، نائیک شہید• نگران حکومت کے 90 روز مکمل ہونے کے بعد آئینی…
-
بھونگ مسجد
بھونگ مسجدیہ مسجد بہاولپور سے240 کلومیٹر اور رحیم یارخان سے 55 کلو میٹر پر واقع ہے اور صادق آباد سے 25کلومیٹر کے فاصلے پہ واقع ہےبھونگ مسجد گاٶں بھونگ تحصیل صادق آباد یہ مسجد 1932سے1982تک تعمیر ہوئی اس کے تعمیر میں تقریباً 50 سال لگے ہیں اپنے عمدہ ڈزاین اور خطاطی کی وجہ سے اس…
-
تختو جھیل کولئی پالس کوہستان
تختو جھیل۔کولٸ پالس کوہستانجھیلوں کی ماں پالس دنیا کی خوبصورت ترین جگہ یہ وادی واقعہ ہی میں جنت نظیر ہے قدرت کا شاہکار ہے ویسے تو قدرت اپنے ہر شاہکار میں نمایاں ہے مگر کچھ ایسی جگہیں ہمارے پیارے ملک میں ہیں جو شاہکار ہونے کے ساتھ دلفریب بھی ہوتی ہیں انہی میں شامل ہزارہ…
-
چنیوٹ پاکستان
(چنیوٹ)چنیوٹ دنیا بھر میں ہاتھ سے بنے لکڑی کے فرنیچر کی وجہ سے مشہور ہے لیکن اس کے علاوہ یہ علاقہ تاریخی اعتبار سے بھی کافی مشہور ہے۔چنیوٹ تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف ناموں سے جانا جاتا رہا ہے جیسے 326 قبل مسیح میں سکندر اعظم کے دور میں یہ ‘اجبن’ کے نام سے…
-
Gmail Account Risk
Gmail Account Risk.اسلام علیکم۔آپ کے موبائل میں لاگ ان آپ کی جی میل آئی ڈی ہی آپ کا سب کچھ ہے۔ اگر یہ آئی ڈی اور پاس ورڈ آپ نے کسی اور کو دے دیا یا آپ اپنے موبائل میں کسی اور کی جی میل آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں تو سمجھیں آپ نے…
-
عجیب گاؤں
⭕ دنیا کا واحد گاؤں جہاں بادلوں کے اوپر ہونے کی وجہ سے کبھی بارش نہیں ہوتی۔ یہ یمنی دارالحکومت صنعاء کے مغرب میں واقع “مناخہ” ڈائریکٹوریٹ کے “حراز” ضلع میں “الحطیب” کا گاؤں ہے، جہاں آپ پہاڑوں کی چوٹیوں سے انتہائی تخلیقی، الہی، جمالیاتی نظارے دیکھ سکتے ہیں۔ ایک بہت اونچے پہاڑ کے دامن…
-
DAILY PRESS DIGEST04.04.2023Directorate General Information & Public Relations,Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
روزنامہ مشرق پشاور• سپریم کورٹ آج انتخابات کا فیصلہ سنائے گی• دوہرا معیار نہیں چلے گا، فل کورٹ بنائیں متنازعہ بینچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے: وزیراعظم• آئینی بحران کے باعث مارش لا ء کا خطرہ ہے: بلاول بھٹو• بینچ میں کس جج کی کیا پوزیشن تھی،چیف جسٹس نے کلیئر کردیا• صوبہ بھر میں حالیہ…
-
خیبر پختون خوا میں بارشوں کا سلسلہ
نیوز الرٹ.05-April 02 ۔ بارشوں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے ۔ تیز بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔ مراسلہ ۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے ۔ برساتی نالوں کی نگرانی…
-
اٹھو Zhurong روور کہ نیند پوری ہوئی
اٹھو Zhurong روور کہ نیند پوری ہوئی مریخ پر پہلا چینی روور 20 مئی 2022 کو مریخ کے موسم سرما (شمالی نصف کرہ میں) اور ریت کے طوفان کی پیشنگوئی کی وجہ سے سلا دیا گیا تھا اور 26 دسمبر 2022 کو اس کے خودبخو بیدار ہونے کی امید تھی لیکن اب تک روور کی…
-
DAILY PRESS DIGEST20.03.2023Directorate General Information & Public Relations,Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
روزنامہ مشرق پشاور• موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑیوں کیلئے پٹرول فی لٹر 50 روپے سستا• ایسا الیکشن ہونے جارہا ہے جس سے فساد جنم لے گا، نتائج کوئی نہیں مانے گا: وزیر داخلہ• جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ پر 67 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار• گرفتاری دینا چاہتا تھا…
-
سولر جہاز
شمسی توانائی سے چلنے والا ہوائی جہاز سولر امپلس ٹو دنیا کا چکر مکمل کرنے کے قریب ہے، اسپین سے مصر کے شہر قاہرہ کے بعد ابو ظہبی میں سفر ختم کرے گا۔ پھورائینامہ
-
کلونجی کے فوائد
کلونجی کے فوائد کلونجی، جسے کالے بیج یا نائجیلا سیٹیوا بھی کہا جاتا ہے، صدیوں سے روایتی ادویات میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ اس کے متعدد فوائد ہیں،کلونجی کے بارے میں اکثر کتبِ حدیث میں بھی موجود ہے کہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: کلونجی کے دانے میں سوائے موت کے ہر مرض…
-
آج کا کلینڈر
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲ 🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤 🔖 12 شعبان 1444ھ 💎🔖 05 مارچ 2023ء 💎🔖 22 پھاگن 2079ب 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅 🌸 ہر پریشانی سے نجات !🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری…
-
DAILY PRESS DIGEST04.03.2023Directorate General Information & Public Relations,Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
روزنامہ مشرق پشاور• پختونخوا کے 24 حلقوں میں ضمنی الیکشن ملتوی• اونچی اڑان کے بعد ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی، بے یقینی برقرار، کارخانے بند ہونے لگے• پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن ہونگے، صدر نے منظوری دے دی• جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم•…
-
آج کا کلینڈر
🤍💚🤍💚🤍💚🤍💚🤍💚🤍💚❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 10 شعبان 1444ھ 💎🔖 03 مارچ 2023ء 💎🔖 20 پھاگن 2079ب 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅 💞 جمعہ کی فضیلت !🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے…
-
سوات سفر نامہ
ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہپچاس روپے کا سفر لاہور سے سوات کے لیے گھر سے نکلے تو اندازہ نہیں تھاکہ یہ سفر شیطان کی آنت ثابت ہوگا، اصل میں قصور ہمارااپنا تھا ، موٹر وے لینے کی بجائے ہم نے اپنی پرانی محبت یعنی جی ٹی روڈ کو ترجیح دی ، اکثر جب ہمیں…
-
زیر زمین
اگر ہم زمین پر لاہور شہر کے بلکل نیچے زمین کی دوسری طرف جانا چاہیں تو ہمیں 20 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا لیکن اگر ہم زمین کی سطح پر سفر کرنے کی بجائے لاہور شہر کے نیچے زمین کی دوسرے طرف ایک سیدھا سوراخ کریں اور اُس میں چھلانگ لگا دیں…
-
دیوار پاکستان
دیوار پاکستان ۔ ستم تو یہ ہے کہ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت اس بات سے بھی بے خبر ہے کہ سندھ میں دیوارِ چین کی طرح ہی ایک دیوار بھی موجود ہے جو رنی کوٹ کو اپنے تحفظ میں لیے ہوئے ہے۔ یوں تو سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پر پھیلی ہوئی ہے…
-
واخان راہداریپاکستان اور تاجکستان کو جدا کرنے والا افغانستان کا سب سے شمالی مشرقی خطہ
واخان راہداریپاکستان اور تاجکستان کو جدا کرنے والا افغانستان کا سب سے شمالی مشرقی خطہ واخان راہداری، (پشتو: واخان دهلېز، رومنائزڈ: wāxān dahléz، فارسی: دالان واخان، رومنائزڈ: dâlân vâxân) افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں علاقے کی ایک تنگ پٹی ہے، جو چین کے سنکیانگ تک پھیلی ہوئی ہے اور گورنو کے ریگستان کو الگ کرتی…
-
✨غذاؤں کی تاثیر✨
✨غذاؤں کی تاثیر✨ ▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔▪٭اخروٹ گرم تر مزاج رکھتا ہے▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔▪٭آلو سرد خشک مزاج رکھتا ہے۔▪انگور گرم تر مزاج رکھتا ہے۔▪املی سرد مزاج رکھتی ہے۔▪اسپغول سرد مزاج رکھتا ہے۔▪امرود معتدل مزاج رکھتا ہے۔▪آڑو سرد مزاج رکھتا ہے۔▪بینگن گرم مزاج رکھتا ہے۔▪بادام گرم مزاج رکھتا ہے۔▪کھٹا انار سرد…
-
پشاور: سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ضلع پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر پشاور
پشاور: سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ضلع پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر پشاور پشاور: سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے 5 یا زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد، ڈپٹی کمشنر پشاور پشاور: سیکیورٹی نازک صورتحال پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر پشاور پشاور: دفعہ 144 آج سے…
-
معذوری کے حامل افراد کی رجسٹریشن کیلئے نیچے لنک پر آن لائن فارم پر کرے اور مقررہ تاریخ پر معائنہ کیلئے لےجاکر سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
Visit website for apply online http://mis.swkpk.gov.pk
-
اجوائن کے قہوے سے علاج، جوڑوں کا درد، وزن میں کمی، نزلہ کھانسی
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے دوستوں,رشتہ داروں اور آفس کولیگز میں ذیادہ سے ذیادہ شئر کیجیئے شاید کسی کا فائدہ ہوجائے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِالسَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ اجوائن مسالے میں شمار کی جانے والی اجوائن کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اسے ناصرف کھانوں میں استعمال کیا جا سکتا…
-
سیب کا سرکہ اور اس کے ثمرات
”سیب کا سرکہ اور اس کے ثمرات “ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔”وہ گھر کبھی غریب نہ ہوگا جس میں سرکہ موجود ہو۔“سرکے کا استعمال سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنانے کے فوائد و ثمرات احاطہ تحریر میں لانا مشکل ہوجاتا ہے۔سرکہ…
-
بالوں اور سر کی خشکی
عام طور پر خشکی کی وجہ بالوں کی صفائی کا زیادہ خیال نہ رکھنا یا جلدی مسائل ہیں۔ اس دور میں بالغ ہو یا بچہ ،ہر کسی کے سر میں خشکی بہت عام ہو چکی ہے جس کا نتیجہ تکلیف دہ خارش کی شکل میں نکلتا ہے۔ عام طور پر خشکی کی وجہ بالوں کی…
-
سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!
ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیںاسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور…
-
اردو زبان اور قومی ترانہ
کتاب : بلوچستان میں اردو فکشن کا تاریخی تناظرمصنف : آغاگل اردو زبان اور قومی ترانہ:-ہر ملک کا قومی ترانہ اس کی قومی زبان میں ہی ہوا کرتا ہے۔پاکستان کی قومی زبان اردو ہے، جب کہ پاکستان کا قومی ترانہ فارسی میں ہے۔مسلم لیگ ابتدا سے ہی اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دے…
-
خیبرپختنخواہ پبلک سروس کمیشن نے سال 2023 کا پہلا اشتہار جاری کر دیا 👇
ADVERTISEMENT NO: 01/2023• Online applications are invited for the following posts from Pakistani citizens having domicile of Khyber Pakhtunkhwa by 02-02-2023 (05:00 PM). • Applications other than online will not be accepted. To apply, visit any Jazz Cash & Easy Paisa Agent, deposit application fee of RS.500/- excluding service charges up to official timing of…
-
آنلائن مردم شماری خود درج کریں
عوام کے لئے خود ہی مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار: اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ…